Ghani Electronics
غنی الیکٹرونکس سروس سینٹر
نعمانیہ مسجد مارکیٹ ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد کراچی
اوقات ➡روزانہ دوپیر 2 بجے سے رات 10 بجے تک دکان کھلی رہتی ہے۔
نوٹ➡نمازکےاوقات میں دکان بند رہتی ہے
0324 2199233↔ 0345 2892007
ہمارے ہاں ہر برانڈ کے ٹی وی ۔ایل ای ڈی ۔ ایل سی ڈی اور دیگر الیکٹرونکس آلات کی مرمت اور خرید وفروخت کی جاتی ہے۔
① ہمارے پاس نئ ایل سی ڈی ٹی وی مارکیٹ سے مناسب قیمت پردستیاب ہیں۔
②( پرانا دونیا لو )کوئ بھی پرانا ٹی وی یا ایل سی ڈی دے کر قیمت کے فرق سےنیا ایل سی ڈی حاصل کریں۔
③ اسکے علاوہ چھت کے اے سی ۔ ڈی سی پنکھے اور بیٹری چارجر اور ریچارج ایبل بلب بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
④ ایسے ایل سی ڈی ۔ ٹی وی جسے کمپنی نے بھی بنانےسےانکارکر دیا ہو آج ہی ریپرئر کروایں۔
⑤ ریپربش اور ایکسٹرا پروٹیکش سروس کروا کر آپنی قیمتی الیکٹرونکس آلات کی عمر اورکارکردگی بڑھائیں۔
Comments
Post a Comment